لاہور:انجمن تاجران پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عید تک بازار جلد بند کرنے کا فیصلہ مؤخر کیا جائے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 19th 2022, 5:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر نے مارکیٹیں اور بازار جلد بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کاروبار پہلے ہی تباہ حالی کا شکار ہیں، بازار جلد بند کرنے کا فیصلہ عید تک مؤخر کیا جائے۔
تاجر رہنما اجمل بلوچ نے شام 8 بجے دکانیں بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تاجر برادری کے لیے آسانیاں پیدا کرے نہ کہ مشکلات، تاجر کسی صورت اپنا کاروبار شام 8 بجے بند نہیں کریں گے۔
آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے کہا کہ حکومت کےساتھ مشروط تعاون کرنے کو تیار ہیں، حکومت فیصلے تھوپنے کے بجائے ہم سے مشاورت کرے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 15 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 15 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 11 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 16 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









