Advertisement
پاکستان

'پرویز مشرف کے علاج سے متعلق انتظامات فی الحال  پاکستان میں دستیاب نہیں ہیں'

دبئی: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے اعلاج سے متعلق انتظامات پاکستان میں دستیاب نہیں ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 20th 2022, 2:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
'پرویز مشرف کے علاج سے متعلق انتظامات فی الحال  پاکستان میں دستیاب نہیں ہیں'

سابق صدر پروز مشرف کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ان کی فیملی کی جانب سے ایک پیغام شیئر کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ہے کہ سابق صدر کی وطن واپسی اور اس میں سہولت فراہم کرنے کے لیے سرکاری اور غیر سرکاری ذرائع کی جانب سے رابطہ کیا گیا ہے۔

جاری پیغام میں سابق صدر کے اہل خانہ کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ پاکستان ان کا گھر ہے، اہل خانہ کو اہم طبی، قانونی اور حفاظتی چیلنجوں پر غور کرنا ہوگا۔

اہل خانہ کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ سابق صدر کو متعلقہ دوا کی بلا تعطل فراہمی اور علاج سے متعلق انتظامات کی ضرورت ہے جو کہ فی الحال  پاکستان میں دستیاب نہیں ہے۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 6 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 5 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 12 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا