Advertisement
پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل وزیراعظم آفس میں طلب

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے وزیراعظم آفس میں طلب کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 22nd 2022, 2:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل وزیراعظم آفس میں طلب

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی کے امور پر گفتگو کے علاوہ کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر بھی شرکاء کو بریف کیا جائے گا۔

اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز، ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس اور پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 8 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ