اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7.90 روپے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 27th 2022, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7.90 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
نیپرا کے مطابق بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جو کہ صارفین سے جولائی کے بل میں وصول کیا جائے گا۔

سیلاب سے بچاؤ کے لیے پیشگی اقدامات یقینی بنائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

جمعیت علماء اسلام پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں انتقال کرگئے
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کی جنگ بندی تجویز پر غور کریں گے، فیصلہ تفصیلات دیکھ کر ہو گا: حماس
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی حد عبور کرگیا
- 11 منٹ قبل

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث آج مکمل کرفیو نافذ
- ایک گھنٹہ قبل

ایئر چیف کا دورہ امریکا: دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور ٹیکنالوجی کے تبادلوں پر اہم پیش رفت
- 12 گھنٹے قبل

برطانیہ میں موجودہ گرمی کی لہر کی وجہ سے تقریباً 6 سو افراد ہلاک ہوگئے
- ایک گھنٹہ قبل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستانی بیٹرز ٹاپ 10 سے باہر، جو روٹ سرفہرست
- 13 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 10 کا بڑا کارنامہ: براڈکاسٹ اور لائیو اسٹریمنگ ویور شپ کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے
- 12 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری
- ایک گھنٹہ قبل

ریلوے حکام نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

سانحہ سوات نے ریسکیو نظام کی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا، 1122 حکام کی وضاحت
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات