Advertisement
پاکستان

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 28th 2022, 1:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

اپنے بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ بخار، کھانسی ہونے پر آج صبح کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا، جو مثبت آیا ہے۔

خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 22 اعشاریہ 65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 85 فیصد ہو گئی ہے۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 15 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 21 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement