Advertisement
تجارت

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

شمالی وزیرستان:ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے مطابق ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 28th 2022, 1:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے مطابق شمالی وزیر ستان بنوں ویسٹ بلاک سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر یومیہ 2 کروڑ 50 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل کی جا سکے گی جو کہ بتدریج 5 کروڑ مکعب فٹ تک بڑھ جائے گی۔

ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ دریافت ہونےوالے ذخائر سے گیس کے علاوہ یومیہ 300 بیرل خام تیل بھی حاصل کیا جا سکے گا۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 16 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 17 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری