امپورٹڈ حکومت اسلام آباد جلسے کی منظوری دینے میں حیلے بہانے کر رہی ہے:اسد عمر
اسلام آباد:تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت 2 جولائی کے اسلام آباد جلسے کی منظوری دینے میں حیلے بہانے کر رہی ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کی عوام میں مقبولیت سے خوفزدہ امپورٹڈ حکومت 2 جولائی کے اسلام آباد جلسے کی منظوری دینے میں حیلے بہانے کر رہی ہے۔
انہوں نے اپنے سیاسی حریفوں کو کے حوالے سے کہا کہ یہ الیکشن سے بھی بھاگ رہے ہیں، جلسوں سے بھی ڈر رہیں ہیں، کیا بنے گا اس خوفزدہ ٹولے کا۔
عمران خان کی عوام میں مقبولیت سے خوفزدہ امپورٹڈ حکومت 2 جولائی اسلام آباد جلسے کے منظوری دینے میں حیلے بہانے کر رہی ہے. الیکشن سے یہ بھاگ رہے ہیں، جلسوں سے یہ ڈر رہیں ہیں... کیا بنے گا اس خوفزدہ ٹولے کا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
— Asad Umar (@Asad_Umar) June 29, 2022
واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 2 جولائی کو اسلام آباد میں بڑے جلسے اور پاکستان کے دیگر حصوں میں احتجاجی مظاہروں کی کال دے رکھی ہے۔

گلوکار ابرار الحق نے بھارت کے خلاف معرکہ حق کی کامیابی پر نیا ترانہ جاری کردیا
- 3 hours ago
بھارتی فضائیہ کے سربراہ کی ایئرہیڈکوارٹر میں اپنے ہی پائلٹس کے ہاتھوں درگت بن گئی
- an hour ago

پاک فوج نے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارتی جارحیت میں شہید افسران اور شہریوں کی تفصیلات جاری کر دی
- 5 hours ago

بٹگرام، اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7افراد زخمی
- an hour ago

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا
- 21 minutes ago
پی سی بی نے قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان کر دیا
- 3 hours ago

برطانوی حکومت کا امیگریشن نظام میں اہم اور سخت تبدیلیوں کا اعلان
- 6 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا
- 5 hours ago

پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
- 5 hours ago

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ دورے کے آغاز میں سعودی عرب پہنچ گئے
- 3 hours ago

کے الیکٹرک صارفین کو بجلی کے بلوں میں 3.64 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان
- 3 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر زبردست تیزی
- 5 hours ago