بھکر سے کراچی جانے والی بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے نوٹس لے لیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 4th 2022, 3:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب سے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔
حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے۔
واضح رہے کہ بھکر سے کراچی جانے والی بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی تھی، جس کے بعد پولیس نے ملزم بس کنڈیکٹر کو گرفتار کرلیا تھا۔
متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا تھا کہ کنڈیکٹر نے اسے بس میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون بھکر سے کراچی جارہی تھی، خاتون نے جام پور پہنچ کر پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 17 minutes ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 21 minutes ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




