جدہ:مسجد حرام میں عازمینِ حج کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کولنگ سسٹم نصب کردیا گیاہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 5th 2022, 3:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی میڈیا کے مطابق مسج حرام میں نصب کیے گئے کولنگ سسٹم 1 لاکھ 59 ہزار ریفریجریشن ٹن تک توانائی استعمال کرتا ہے جسے دنیا کے سب سے بڑے کولنگ سسٹمز میں شمار کیا جاتا ہے۔
مسجد حرام کی دیکھ بھال کرنے والی ایجنسی کے مطابق کولنگ سسٹم کو جراثیم سے پاک رکھا جاتا ہے اور ان کے ذریعے مسجد حرام میں پھیلنے والی ہوا ہر طرح کے جراثیم سے سو فیصد پاک ہوتی ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 11 گھنٹے قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 13 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- ایک دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 13 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- ایک دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 4 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







