الیکشن کمیشن نے نیب میں تقرر و تبادلوں کو روکنے کے احکامات واپس لے لیے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 5th 2022, 3:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے نیب میں تقرر و تبادلوں کو روکنے کے احکامات واپس لے لیے ہیں۔
نیب کی جانب سے ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کا نیب ہیڈ کوارٹرز میں تبادلہ کیا گیا تھا، جبکہ ڈی جی نیب بلوچستان فرمان اللہ کو ڈی جی نیب راولپنڈی تعینات کیا گیا تھا۔ ڈی جی نیب سکھر مرزا سلطان سلیم کو لاہوراور ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو اے اینڈ پی ڈویژن نیب ہیڈکوارٹرز میں لگایا گیا تھا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 9 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 11 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 5 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 8 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






