کراچی:پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر سے2 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 6th 2022, 1:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں آج پھر ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے، 1 امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے38 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ایک امریکی ڈالر کی قیمت 204 روپے 56 پیسے تھی جو کہ آج 2 روپے 38 پیسے اضافے کے ساتھ 206 روپے 94 پیسے کا ہو گیا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/k4MnG4SE2z pic.twitter.com/XqELRSEf2W
— SBP (@StateBank_Pak) July 5, 2022
علاوہ ازیں اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.50 روپے کے اضافے سے 207 روپے کی سطح پر بند ہوا۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





