Advertisement
پاکستان

تندور مالکان کاروٹی 15 اور نان 20 روپے کرنے کا فیصلہ

لاہور:صوبائی دارالحکومت میں تندور مالکان نے نان 20 اور روٹی 15 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 6th 2022, 4:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تندور مالکان کاروٹی 15 اور نان 20 روپے کرنے کا فیصلہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر نان بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل کا کہنا ہے کہ روٹی اورنان پرانی قیمت پر فروخت کرنا ممکن نہیں رہا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔

انہوں نے حکومت کو ہڑتال کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ نقصان میں مزید روٹی نہیں بیچ سکتے، نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیا تو 20 جولائی سے تندور بند کر دیں گے۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار