عمران خان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ صحافیوں کو نشانہ بنانے کے خلاف باہر نکلیں۔


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوریت، آزادی اظہار کے حامی احتجاج کے لیے باہر نکلیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آج فاشزم کے خلاف کھڑے نہیں ہوئے تو جمہوریت اور ملکی آزادی کا اختتام ہو گا۔ جمہوریت اور آزادی اظہار کے حق کے حامی احتجاج کے لیے باہر نکلیں۔
انہوں نے کہا کہ تنقید کرنے والوں کو ڈرایا، دھمکایا اور خاموش کرایا جا رہا ہے۔ عمران ریاض کی گرفتاری اور ایاز امیر سمیت دیگر صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
عمران خان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ صحافیوں کو نشانہ بنانے کے خلاف باہر نکلیں۔
All those who support democracy & the right to freedom of expression as enshrined in our Constitution must come out & protest against arrest of @ImranRiazKhan & ongoing violence & targeting of journalists incl @ayazamir & many others just to instil fear & silence critical voices.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 6, 2022

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 23 minutes ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 7 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- an hour ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 44 minutes ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 6 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago






