کولمبو: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا ، اس کے 3 اہم کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 7th 2022, 4:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ ٹیم کے تینوں کھلاڑیوں کو کل سے گال میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے باہر کردیا گیا ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق دھننجیا ڈی سلوا، جیفری ویندرسے اور آسیتھا فرنینڈو کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ7 روز کے دوران سری لنکا کے 5 کرکٹرز کورونا میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
واضح رہےکہ سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز گال میں جاری ہے ، آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 7 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 9 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 10 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









