ن لیگ نے تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،وہ وقت دورنہیں جب ہم اپنا چھینا ہوا مینڈیٹ ن لیگ سے واپس لیں گے۔


پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ منحرف ارکان اپنے حلقوں میں بے بس اور لاچار نظر آتے ہیں،انہیں عوام نے رد کر دیا اور پی ٹی آئی 20 کی 20 سیٹیں جیتے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ منحرف ارکان میں عوام کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں،عمران خان اس وقت قوم کی واحد امید ہیں،لاہور سمیت دیگر اضلاع میں ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کا گراف بلند ہے۔
ن لیگ نے تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،وہ وقت دورنہیں جب ہم اپنا چھینا ہوا مینڈیٹ ن لیگ سے واپس لیں گے۔
پرویز الہیٰ نے کہا کہ حمزہ شہباز سپریم کورٹ میں دئیے گئے حلف سے مکر گئے،سپریم کورٹ تقرر و تبادلے اور ترقیاتی کاموں کی مد میں جاری فنڈز کا نوٹس لے،ن لیگ والے دھاندلی اور جعلی رزلٹ کے بغیر کبھی نہیں جیت سکتے۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 5 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 11 گھنٹے قبل







