Advertisement
پاکستان

الیکشن میں ممکنہ دھاندلی، عمران خان نے خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ڈر ہے کیونکہ پی ڈی ایم کی جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ آزاد الیکشن نہیں چاہتیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 8th 2022, 11:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن میں ممکنہ دھاندلی، عمران خان نے خدشات کا اظہار کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے ڈر ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں اور اسٹیبلشمنٹ آزاد و منصفانہ انتخابات نہیں چاہتیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے برسوں کی ریاضت سے دھاندلی کے فن میں مہارت حاصل کی ہے، پی ڈی ایم کی طرح ہماری مقتدرہ (اسٹیبلشمنٹ) بھی آزادانہ و منصفانہ انتخابات نہیں چاہتی۔

اپنے ایک اور ٹوئیٹ میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کےذریعے پاکستان میں دھاندلی کے163 طریقوں میں سے 130 سےچھٹکارا پایا جاسکتاتھا لیکن شرمناک حدتک متعصب اور کنٹرولڈ الیکشن کمیشن کی طرح ان دو مجرم مافیا خاندانوں نے ای وی ایم کی مخالفت کی۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر