Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 8th 2022, 11:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید  اضافہ

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کے اضافے کے ساتھ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 42 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 21 ہزار 914 روپے ہو گئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہو کر 1 ہزار 742 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا