Advertisement
پاکستان

اینکر پرسن عمران ریاض چکوال سے سی آئی اے سینٹر لاہور منتقل

لاہور:سینئر صحافی عمران ریاض خان کو پرائیوٹ نمبر پلیٹ والی گاڑی میں چکوال سے لاہور منتقل کردیا گیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2022, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اینکر پرسن عمران ریاض چکوال سے سی آئی اے سینٹر لاہور منتقل

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کو چکوال سے لاہور سی آئی اے کوتوالی منتقل کردیا گیا جہاں ڈی ایس پی خالد ابوبکر اور ڈی ایس پی قیصر مشتاق نے انہیں تحویل میں لیا۔

بتایا گیا ہے کہ سینئر صحافی عمران ریاض خان کو سکیورٹی عملے نے موٹروے پر لاہور میں داخل ہونے سے قبل سول گاڑی میں منتقل کیا۔

اس ضمن میں اینکر پرسن عمران ریاض کے وکیل نے کہا کہ سکیورٹی عملے نے تعاقب کرنے پر متعدد مرتبہ وکیل کو دھوکا دینے کی کوشش بھی کی۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد