Advertisement
پاکستان

عیدالاضحیٰ: اسلام آباد سے مری تک بس سروس چلانے کا اعلان

ضلعی انتظامیہ کے مطابق فیملیز کو ترجیحی بنیادوں پر سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ ہر سال عید اور دیگر تہواروں پر مری میں سیاحوں کا بے پناہ رش ہوتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2022, 2:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عیدالاضحیٰ: اسلام آباد سے مری تک بس سروس چلانے کا اعلان

عید الاضحیٰ پر اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے شٹل سروس شروع کی جائے گی، 15 بسیں عید کے 3 دن چلیں گی۔

عید الاضحیٰ پر پنجاب حکومت کی جانب سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے اسلام آباد سے شٹل سروس چلائی جارہی ہے، جس میں بہارہ کہو گرین لائن بس اسٹینڈ سے مری کیلئے بسیں چلیں گی، مسافروں سے 100 روپے فی کس کرایہ وصول کیا جائے گا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق فیملیز کو ترجیحی بنیادوں پر سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ ہر سال عید اور دیگر تہواروں پر مری میں سیاحوں کا بے پناہ رش ہوتا ہے۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی