Advertisement
پاکستان

عمران خان کو اس لیے ہٹایا گیا کہ اسرائیل سے دوستی، بھارت سے تجارت نہیں کر رہا تھا، شیخ رشید

کہوٹہ: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کہتے تھے ووٹ کو عزت دو، تم لوگ لوٹوں کو عزت دے رہے ہو۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2022, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کو اس لیے ہٹایا گیا کہ اسرائیل سے دوستی، بھارت سے تجارت نہیں کر رہا تھا، شیخ رشید

تفصیلات کے مطابق ساب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اس لیے ہٹایا گیا کیوں کہ وہ بھارت کےساتھ تجارت نہیں کر رہا تھا،عمران خان کو اس لیے اتارا گیا کیونکہ وہ اسرائیل سے دوستی نہیں کررہا تھا۔

شیخ رشید نے کہا کہ اس ملک میں تین بڑے چور اور ڈاکو ہیں، شہبازشریف ، نوازشریف ،آصف زرداری اورفضل الرحمان ڈاکو ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 17 جولائی کو چوروں اورچوکیداروں کےدرمیان مقابلہ ہوگا، فرد جرم لگنے والوں کو وزیراعظم اوروزیراعلیٰ بنا دیا گیا۔

ہم نیوز کے مطابق شیخ رشید نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم اورباپ پارٹی سے کہتا ہوں کہ ان کا ساتھ چھوڑ دیں، لڑائی امریکہ اورلندن میں فلیٹ بنانے والوں سے ہے۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
Advertisement