افغان طالبان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے جلد معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2022, 2:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چند ہفتوں میں باقاعدہ معاہدے کا اعلان کر دیا جائے گا۔
افغانستان کی طالبان حکومت نے علاقائی ممالک بشمول قطر اور ترکی سے کابل سمیت دیگر ایئرپورٹس کو چلانے کے لیے رابطہ کیا تھا۔
کئی مہینوں کے مذاکرات کے بعد طالبان نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام ایئرپورٹس کا انتظام متحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائے گا، اس سے پہلے بھی خلیجی ملک نے افغان ایئرپورٹس کو چلایا تھا۔
یو اے ای کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے تحت ایئرپورٹس پر افغانوں کو ملازمت دی جائے گی۔
پچھلے سال افغان حکومت نے مئی میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے ایئرپورٹس کی گراؤنڈ سروسز کا ٹھیکہ یو اے ای کی ایک کمپنی کو دیا تھا۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





