اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال معروف فوڈ ریسٹورنٹ میں گئے گئے تو عوام نے چور چور کے نعرے لگانا شروع کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کو ریسٹورنٹ میں دیکھ کر عوام نے چور چور کے نعرے لگانا شروع کر دیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احسن اقبال فوڈ ریسٹورنٹ کے اندر موجود ہیں اور قریب کھڑے عوام زور زور سے نعرے لگا رہے ہیں۔
احسن اقبال کے ساتھ ایک فیملی کا نامناسب رویہ، فیملی نے احسن اقبال کو دیکھ کر چور چور کے نعرے لگائے @betterpakistan #AhsanIqbal #GNN pic.twitter.com/nRpz6rqxPY
— GNN (@gnnhdofficial) July 8, 2022
وفاقی وزیر نے واقعہ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا کہ آج سرگودھا کے علاقے بھیرہ میکڈونلڈ میں ایک "یوتھین" فیملی سے مڈبھیڑ ہوئی جو بظاہر خود کو ایلیٹ کلاس سمجھتی ہے مگر مکالمہ کی بجائے جاہلوں کی طرح نعرے بازی شروع کردی۔
احسن اقبال کے ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ سر ویڈیو میں تو صرف آپ کی بے عزتی نظر آئی ہے، آپ جھوٹ بولنا بند کریں اور لوگوں میں برقع پہن کر جایا کریں۔
سر ویڈیو میں تو صرف آپ کی بے عزتی نظر آئ ہے، آپ جھوٹ بولنا بند کریں اور لوگوں میں برقع پہن کر جایا کریں https://t.co/aEuXDcwdCh
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 8, 2022

اگر ملک پر حملہ ہوا تو جواب میں اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
- 15 گھنٹے قبل

قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا
- 12 گھنٹے قبل

اوآئی سی اجلاس: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی صومالی لینڈ کوریاست تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت
- 15 گھنٹے قبل

نوجوانوں کو آئی ٹی کی جدید تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیر اعظم
- 13 گھنٹے قبل

امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

پی ٹی اے نے جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سے صارفین کو خبردار کردیا
- 15 گھنٹے قبل

پاک فوج کے تعاون سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ کا کراچی مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل
- 15 گھنٹے قبل

اردو زبان کےمعروف شاعر اور مزاح نگار اِبن اِنشاء کی آج 47 ویں برسی منائی جا رہی ہے
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ریکارڈ ترسیلاتِ زر بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں سے اظہارِ تشکر
- 9 گھنٹے قبل

اسلام آباد: شادی والے گھر میں گیس لیکج دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان نیوی فلوٹیلا کا پورٹ سلطان قابوس کا دورہ،مشترکہ مشق میں حصہ لیا
- 11 گھنٹے قبل

آخری ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل






.webp&w=3840&q=75)
