Advertisement
ٹیکنالوجی

ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ ختم کر دیا

ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ ختم کیے جانے کے بعد ٹوئٹر کے شیئر 6 فیصد گر گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 9 2022، 2:55 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ ختم کر دیا

نیویارک: ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ ختم کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک کے ترجمان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایلون مسک نے جعلی اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم نہ کیے جانے پر معاہدہ ختم کیا ہے۔

ایلون مسک کی جانب سے  یہ بھی دلیل دی گئی کہ ٹوئٹر کے 2 اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کرنے کے فیصلے نے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔

ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ ختم کیے جانے کے بعد ٹوئٹر کے شیئر 6 فیصد گر گئے۔

ٹوئٹر کے چیئرمین نے ایلون مسک کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔

واضح رہے کہ رواں سال اپریل کے آخر میں ایلون مسک اور ٹوئٹر کے درمیان  44 ارب ڈالرز میں سوشل میڈیا کمپنی خریدنے کا معاہدہ طے پایا تھا۔

Advertisement
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 11 منٹ قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 3 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی