ملک بھر میں کورونا کے 158 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 9th 2022, 3:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 732 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا وائرس کے باعث مزید 7 اموات ہوئیں۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.24 فیصد رہی اور اس دوران 22 ہزار 568 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
ملک بھر میں کورونا کے 158 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
COVID-19 Statistics 09 July 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 9, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 22,568
Positive Cases: 732
Positivity %: 3.24%
Deaths: 07
Patients on Critical Care: 158

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 10 گھنٹے قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 14 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- ایک دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 دن قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 9 گھنٹے قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 15 گھنٹے قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










