وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق اور وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق اپنے عہدے مستعفی ہوگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 10th 2022, 1:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق اور وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
سردار ایاز صادق نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوادیا ہے جب کہ انہوں نے استعفے کی وجوہات ذاتی قرار دی ہے۔
خواجہ سلمان رفیق نے بھی اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو پیش کردیا ہے ، جنہوں نے استعفیٰ منظور کرکے گورنر پنمجاب کو بھجوا دیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے حکام کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ دونوں رہنماؤں نےاستعفٰیا ضمنی انتخابات کي مہم میں حصہ لینے کے لیے دیا ہے۔

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 17 hours ago

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 14 hours ago

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- 15 hours ago

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 days ago
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 days ago
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 days ago

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- 17 hours ago

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 14 hours ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 14 hours ago

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 17 hours ago
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 17 hours ago
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


