Advertisement

نواک جو کو ویچ نے ومبلڈن ساتویں مرتبہ جیت لیا

ومبلڈن: سربیا کے لیے کھیلنے والے نواک جوکوویچ نے مسلسل چوتھی جیت سمیٹتے ہوئے ساتویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 11th 2022, 4:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواک جو کو ویچ نے ومبلڈن ساتویں مرتبہ جیت لیا

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نواک جوکوویچ نے مسلسل چوتھی بار ٹائٹل اپنے نام کرتے ہوئے کیریئر میں ساتویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل جیتا ہے جب کہ وہ سب سے زیادہ مرتبہ ایونٹ جیتنے والوں میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں۔

جوکوویچ نے فائنل میں آسٹریلیا کے نک کیریوس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دو چار کیا، نواک جوکوویچ نے 3 گھنٹے تک جاری رہنے والا یہ میچ مجموعی طور پر 1-3 سے جیتا۔

مزید تفصیلات کے مطابق پہلے سیٹ میں نواک جوکوویچ کو 4-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم بعد میں کم بیک کرتے ہوئے انہوں نے دیگر سیٹس 3-6، 4-6 اور 6-7 سے اپنے نام کیے۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 9 منٹ قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ