Advertisement
پاکستان

نیوٹرل سے صلح چاہتا ہوں: شیخ رشید

راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیوٹرل سے صلح چاہتا ہوں،نالہ لئی کا منصوبہ مکمل ہونے کے بعد سیاست کو خیر باد کہہ دوں گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 11th 2022, 3:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیوٹرل سے صلح چاہتا ہوں: شیخ رشید

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں ہمیشہ ایک ہی آدمی کے ساتھ سیاست کرتا ہوں، جم غفیر کے ساتھ نہیں، عدم اعتماد کے بعد عمران خان عوام میں بہت مقبول ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے سیاست میں کسی سے انتقام نہیں لیا، 50،60 سال پہلے خونی الیکشن نہیں ہوتے تھے، میئر کا الیکشن میں ایک ووٹ سے ہارا، نواز شریف کی تحریک نجات کی منصوبہ بندی بھی میں نے کی تھی۔

شیخ رشید نے کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان کے ساتھ ابھی تک کسی بات پر کوئی اختلاف نہیں، نالہ لئی کا منصوبہ مکمل ہونے کے بعد سیاست کو خیر باد کہہ دوں گا، نیوٹرل سے صلح چاہتا ہوں۔

اپنی گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ دشمنی اور دوستی دونوں نمبر ون سے کرتا ہوں، نمبر ٹو کو لفٹ نہیں کرواتا، نواز شریف جو دولت ملک سے لے کر گئے وہ واپس لائیں، زرداری کو کچھ نہیں کہنا چاہتا، مجھے ان سے نفرت ہے۔

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
Advertisement