Advertisement
پاکستان

ملک بھر میں کورونا سے مزید دو افراد جاں بحق

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے140 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 11th 2022, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں کورونا سے مزید دو افراد جاں بحق

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 371 متاثر ہوئے ہیں۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں15ہزار38 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں مثبت کیسز کی شرح2.47 فیصد رہی۔

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے140 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 18 منٹ قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 7 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 44 منٹ قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement