اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کراچی جس کو کبھی عروس البلاد یعنی دلہن کی طرح خوبصورت کہا جاتا تھا آج اجڑا ہوا ہے۔


مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ یپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے حکمران اتحاد نے کراچی کا جو حشرکیا ہے وہ ان بارشوں میں سامنے آگیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ کراچی جس کو کبھی عروس البلاد یعنی دلہن کی طرح خوبصورت شہر کہا جاتا تھا آج وہ اجڑا ہوا ہے۔
رہنما تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ الطاف حسین، زرداری، خالد مقبول صدیقی، عامر خان، مصطفیٰ کمال جیسی نام نہاد قیادت نے اس خوبصورت شہر کو روند ڈالا۔
پیپلز پارٹی اور MQM حکمران اتحادنے کراچی کا جو حشرکیا ہے وہ ان بارشوں میں سامنے آگیا ہے،کراچی جس کو کبھی عروس البلاد یعنی دلہن کی طرح خوبصورت کہا جاتا تھا آج اجڑا ہوا ہے الطاف حسین، زرداری، خالد مقبول صدیقی، عامر خان، مصطفی کمال جیسی نام نہاد قیادت نے اس خوبصورت شہر کو روند ڈالا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 10, 2022

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل




