کراچی: سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ پر 6 مرتبہ حکومت کرنے والی پیپلزپارٹی نے کراچی کو ہمیشہ سوتیلا سمجھا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 11th 2022, 10:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اس عمر نے کہا کہ بارش نے ایک دفعہ پھر عیاں کر دیا کے سندھ پر 6 مرتبہ حکومت کرنے والی پیپلزپارٹی نے کراچی کو ہمیشہ سوتیلا سمجھا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں اسد عمر نے اپنے خیالات کا اظہار ایک شعر کے ذریعے کیا، انہوں نے کہا ان سے توقع رکھنا ایسا ہی ہے جیسے میر تقی میر نے کہا:
میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جن کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
واضح رہے کہ کراچی میں عید کے دوسرے روز ہونے والی بارشوں سے رہائشی علاقوں کے ساتھ ساتھ تجارتی مراکز بھی زیر آب آ چکے ہیں جبکہ کراچی چیمبر آف کامرس نے شہر کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 10 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 16 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 16 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





