جنوبی افریقہ پہنچنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی پہلی کوویڈ رپورٹ منفی آگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 28th 2021, 2:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ روز جنوبی افریقہ پہنچی تھی جہاں ان کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی۔ٹیم کے تمام 34 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ ئی ہے جبکہ اسکواڈ میں 21 کھلاڑی اور 13 آفیشلز شامل ہیں۔
قومی ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن جنوبی افریقا کے وقت کے مطابق دوپہرڈھائی بجے ہوگا جبکہ تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا ون ڈے دو اپریل کو ہوگا۔ پاکستانی اسکواڈ کل سے سپراسپورٹس پارک سنچورین میں ٹریننگ کا آغازکرے گا۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




