کولمبو : پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی نے سیریز کے لئے اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 14th 2022, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے کھیلا جائے گا ، ٹیسٹ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ ہیں۔
سری لنکا کے دیمتھ کرونا رتنے کی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ پاتھم نسانکا ، اوشادا فرنینڈو ، اور انجیلو میتھیوز بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔
ٹیم میں کوشال مینڈس دھننجایا ڈی سلوا ، کمنڈو مینڈس ،نیروشن ڈکویلا اور دنیش چندیمل ، رمیش مینڈس ، مہیش تھیکشانا ، کاسن رجیتھا ، وشوا فرنینڈو اور آسیتھا فرنینڈو بھی ٹیم میں شامل ہیں ۔
سری لنکن ٹیم میں دلشان مدوشنکا ، پربتھ جے سوریا، دونیتھ ویلاگےاور جیفری وندرسے بھی ٹیم کا حصہ ہیں ۔

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

بغیر انٹر نیٹ کے چلنے والی واٹس ایپ کی متبادل ایپ اب ایپل صارفین کیلئے دستیاب
- 24 منٹ قبل

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر نیا الرٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل
26 نومبر احتجاج، عارف علوی،عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 41 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 3 گھنٹے قبل

کینیڈا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکا اور اسرائیل کا شدید ردعمل
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ تجارتی ڈیل کرنے پر امریکی صدر کا خصوصی شکریہ
- 3 گھنٹے قبل

جنیوا میں پاک-ایران اسپیکرز کی ملاقات، دو طرفہ پارلیمانی تعاون پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل

ایرانی صدر وزیر اعظم کی دعوت پراتوار کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے
- 2 گھنٹے قبل

تجارتی معاہدہ پاکستان کی معاشی سفارت کاری کی بڑی کامیابی ہے: وزیر مملکت برائے خزانہ
- 2 گھنٹے قبل

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو ’’مردہ‘‘ قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل

امریکی نیوی کا ایف-35 طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ
- 43 منٹ قبل

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی، نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات