نیویارک : برطانوی ٹینس سٹار اور سابق عالمی چیمپئن اینڈی مرے اور میزبان جان رابرٹ اسنر ہال آف فیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔


ہال آف فیم اوپن ٹینس کا 46 واں ایڈیشن امریکا میں شرو ع ہوچکا ہے ، مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں امریکا کے دراز قد ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ جان رابرٹ اسنر نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف جرمن ٹینس کھلاڑی پیٹر گوجوک کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور6-7(6-8)سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
ایک اور میچ میں برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے حریف آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی میکس پورسل کو 6-4، 2-6 اور 1-6 سے شکست دے کر ٹاپ ایٹ رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
35 سالہ برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے کا اب مقابلہ سیمی فائنل میں جگہ کے لیے قازقستان کے 42ویں نمبر کے الیگزینڈر ببلک سے ہوگا۔

پی سی بی کاپاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟
- 36 منٹ قبل
کسی نے میری جعلی آواز بناکر کسی سے پیسے مانگے، اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف
- 3 گھنٹے قبل

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر،اسپیکر نے حتمی منظوری دیدی
- 4 گھنٹے قبل

قوم نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں، اس ناسور کا ہر قیمت ہر سر کچلیں گے،وزیر اعظم
- 4 گھنٹے قبل

پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن،غیر قانونی ڈیجیٹل مواد پر 14 لاکھ لنکس بلاک
- 3 گھنٹے قبل

رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 فروری کو شروع ہوگی
- 2 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے
- 4 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے آخری روزملک میں سونے کی قیمت کیا رہی؟
- 2 گھنٹے قبل

وینزویلین رہنماماریا مچاڈو کی ٹرمپ سے ملاقات، نوبل انعام امریکی صدر کے حوالے کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے وفاقی و صوبائی وزرا سمیت 159 اراکین کی رکنیت معطل کر دی،مگر کیوں؟
- 4 گھنٹے قبل

گلوکارسانول عیسی خیلوی نے اپنے والد عطاء اللہ کیساتھ 70 کی دہائی کا مشہور گیت بے وفا ریلیز کردیا
- 2 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی
- 3 گھنٹے قبل









