اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اوروزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وزارت خزانہ اور وزارت خارجہ کی ٹیموں کو مبارکباد دی ہے۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدے سے ملک کومعاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔
Congratulations to our Finance & Foreign Office teams led ably by Ministers Miftah Ismail & Bilawal Bhutto for their efforts in getting the IMF program revived. It was a great team work. The Agreement with the Fund has set the stage to bring country out of economic difficulties.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 14, 2022
واضح رہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام کی تعریف کی گئی ہے ۔
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے ٹوئٹر پر آئی ایم ایف کا اعلامیہ شیئر کیا ہے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کو ساتویں اور آٹھویں قسط کی مد میں 1 ارب 17 کروڑ ڈالرز فراہم کرے گا۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 18 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 16 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 19 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 17 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 13 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 18 hours ago






