Advertisement
پاکستان

ملک میں پہلی دفعہ تنخواہ دار طبقے کو گھر بنانے کا موقع دیا جارہا ہے : وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ کنسٹرکشن کیساتھ مزید30 انڈسٹری جڑی ہوئی ہیں،کنسٹرکشن کی طرف بہتری سے ملک میں انقلاب آ جائیگا،کنٹرکشن انڈسٹری کیلئے اقدام سے ملکی معیشت اوپر اٹھ جائے گی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 29 2021، 9:33 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ہاسنگ ٹیلی تھون ٹرانسمیشن میں بات کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں پہلی دفعہ تنخواہ دار طبقے کو گھر بنانے کا موقع دیا جارہا ہے،جن کے پاس گھر خریدنے کیلئے پیسے نہیں ان کو موقع دیاجارہا ہے،پاکستان میں پہلے اس قسم کی سکیم کا کوئی رواج ہی نہیں تھا،پہلی بار ہاسنگ سکیم آئی ہے اس لئے مشکلات تو آنی تھیں،تمام بینکوں کو بتانا پڑے گا کہ قرضوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں ،لوگوں کو پہلی بار اپنا گھر کیلئے موقع مل رہا ہے ۔

وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے ہمارے ملک کی دولت میں اضافہ چاہئے ،نیا پاکستان ہاسنگ سکیم ہمارے ملک کیلئے سب سے زیادہ اہم ہے ،ہماری پوری کوشش ہے بیواں اور خصوصی افراد کو ترجیح دی جائے

Advertisement
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے رو ز بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے رو ز بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
ڈھاکا: بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

ڈھاکا: بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف کی روس کے صدر کی رہائش گاہ پر مبینہ حملےکی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کی روس کے صدر کی رہائش گاہ پر مبینہ حملےکی شدید مذمت

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر خارجہ سے چین کے سفیر کی ملاقات، چینی مفادات پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

وزیر خارجہ سے چین کے سفیر کی ملاقات، چینی مفادات پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

  • 20 گھنٹے قبل
رواں سال پاکستانیوں نے سب سے زیادہ گوگل پر کس کو  سرچ کیا؟ رپورٹ جاری

رواں سال پاکستانیوں نے سب سے زیادہ گوگل پر کس کو سرچ کیا؟ رپورٹ جاری

  • 2 گھنٹے قبل
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
کراچی: گٹر میں گرنے سے ایک اور بچہ جاں بحق

کراچی: گٹر میں گرنے سے ایک اور بچہ جاں بحق

  • ایک دن قبل
حلقہ این اے 130:سے نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد

حلقہ این اے 130:سے نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد

  • 2 گھنٹے قبل
دیر، چترال جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی

دیر، چترال جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی

  • 22 منٹ قبل
اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار سے ملاقات،، پاکستان مشن کی سرگرمیوں پر بریفنگ

اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار سے ملاقات،، پاکستان مشن کی سرگرمیوں پر بریفنگ

  • 2 گھنٹے قبل
قومی ائیر لائن کا  6 سال بعد لندن کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

قومی ائیر لائن کا  6 سال بعد لندن کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کاممکنہ اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا

پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کاممکنہ اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement