لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ حکومت کو آئی ایم ایف اور ویکسین سے متعلق وضاحت دینی چاہیے۔

جی این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو دو باتوں کی وضاحت کرنا ضروری ہے ، پہلی یہ کہ ویکسین کا کیا ہوا؟ سپٹنک ویکسین کی قیمت اوپر نیچے ہوئی اور شاید واپس بھیج دی گئی ۔صرف ماسک لگانا حکمت عملی نہیں بلکہ دنیا کو ہمارے ویکسینیٹڈ لوگوں کی تعداد کے بارے میں بتانا بھی حکمت عملی میں شامل ہے ، کیونکہ برطانیہ اور عرب امارات کی آدھی سے زیادہ آبادی ویکسین لگوا چکی ہے اور اب دنیا اس کے بعد سب کچھ کھولنے کی تیاری میں ہے۔
حکومت کو دو باتوں کی وضاحت کرنی ہوگی، ڈاکٹر شاہد مسعود@Shahidmasooddr #LivewithDrShahidMasood #GNN pic.twitter.com/NZbWydAL8M
— GNN (@gnnhdofficial) March 28, 2021
ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ حکومت کے آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاملات طے پائے ہیں ان کی وضاحت کی جائے ، کیونکہ آئی ایم ایف کی شرائط کے بعد بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا اور مہنگائی کی نئی لہرآئے گی جس پر بات کی جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 15 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 15 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 11 گھنٹے قبل








