اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیر خارجہ قریشی نے پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات کی توثیق کی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 29th 2021, 1:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے میں خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے مابین اختلافات کو حل کرنے کے لئے سعودی عرب کے کردار کو سراہا، وزیر خارجہ نے خطے میں امن ، سلامتی اور خوشحالی کے فروغ کے لئے سعودی کوششوں کے لئے پاکستان کی جاری حمایت پر زور دیا۔
شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کی سالمیت اور خودمختاری کے لئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا، جبکہ سعودی وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے لئے پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 13 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 18 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 10 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 15 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 14 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 14 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








