پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ارکان کو خریدنے کے لیے 50 کروڑ تک کی پیشکشیں کی جارہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ آج لاہور میں اسلام آباد کے سندھ ہاؤس کی ہارس ٹریڈنگ کی تاریخ دہرائی جارہی ہے، ارکان اسمبلی کو خریدنے کے پیچھے کرپشن پر این آر او لینے والے آصف زرداری کا ہاتھ ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آصف زرداری کرپشن سے لوٹی رقم سے لوگوں کو خرید رہے ہیں، زرداری کو جیل میں ہونا چاہیے۔
عمران خان نے مزید کہا کہ ارکان اسمبلی کو خریدنے کا عمل نہ صرف جمہوریت بلکہ معاشرے کی اخلاقیات پر حملہ ہے۔
سماج کی اخلاقی بنیادوں پربھی سنگین حملہ ہے۔عدالتِ عظمیٰ نےکارروائی کی ہوتی اور ان لوٹوں کو تاحیات نااہل کیا ہوتا تو اس سلسلےکی روک تھام کاکچھ بندوبست ممکن ہوتا۔کیا تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش سے آنے والی امپورٹڈحکومت کے سرپرستوں کو قوم کےاس سنگین نقصان کاکچھ بھی احساس نہیں؟
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 20, 2022

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 20 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 21 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 21 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 17 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 15 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

