فلم کے رائٹر ڈائریکٹر سید نور ہیں جبکہ لیجنڈ اداکارہ صائمہ نور اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گی


عبدالسلام علی سے
لاہور: شباب اسٹوڈیو لاہور میں نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ تقریب میں پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں امجد فرزند، رائٹر ڈائریکٹر سید نور، صائمہ نور، عیسیٰ ارسلان، شہزاد رفیق، مسعود بٹ، صفدر ملک،۔ اور دیگر شریک ہوئے۔
فلم ڈائریکٹر رائٹر سید نور نے کہا کہ فلم کی کہانی حالات حاضرہ کے تقاضوں کے مطابق بنائی گئی ہے نئی کاسٹ خصوصاً نوجوانوں کو موقع دیا گیا ہے۔
فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں امجد فرزند نے کہا کہ سید نور انڈسٹری کا چمکتا دمکتا ستارہ ہیں نئی فلموں کا بننا خوش آئند ہے۔
میاں امجد فرزند نے فلم کی افتتاحی کلیپ دی جس کے بعد شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز ہوا ،، فلم میں نوجوان اداکار عیسیٰ ارسلان لیڈ رول میں جلوہ گر ہوں گے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 9 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 4 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 4 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago





