کراچی: پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 21st 2022, 2:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں نمایاں کمی کے بعد بین الاقوامی روٹس پر بھی کرایوں میں کمی کردی ہے۔
پی آئی اے نے کینیڈا کی پروازوں پرکرایوں میں 8 فیصد کمی کردی ہے جب کہ خلیجی ممالک کے روٹس پرکرایوں میں 15 فیصد کمی کی گئی ہے۔
ترجمان پی آئی کے مطابق سعودی عرب کے روٹ پر بھی کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 16 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 13 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 11 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 17 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

