Advertisement
پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 21st 2022, 1:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔

ایجنڈے کے مطابق وفاقی کابینہ فیڈرل لینڈ کمیشن کے چیئرمین کی نامزدگی کی منظوری دے گی۔

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت ملٹی ماڈل ایئر روڈ کوریڈور کی منظوری بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تین پاکستانی اسپتالوں کے لیے رقوم کے اجراء کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 14 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 8 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 9 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک