Advertisement
پاکستان

کراچی والوں کیلئے بجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

درخواست کے مطابق ایران سے 19 روپے 57 پیسے فی یونٹ میں بجلی درآمد کی گئی۔42پیسے فی یونٹ بجلی لائن لاسز کی نذر ہو گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 21st 2022, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی والوں کیلئے بجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

 کراچی والوں کے لیےبجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی  تیاری کر لی گئی۔

کے الیکٹر ک نے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں  کیا جائے گا۔

نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر28 جولائی کوسماعت کرے گا۔ درخواست  میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ 13 ارب یونٹ بجلی پیدا ہوئی۔پیدا شدہ بجلی کی لاگت 213 ارب روپے رہی۔

کے الیکٹرک کے مطابق فرنس آئل سے پیدا ہونے والی بجلی کی لاگت 36 روپے 20 پیسے رہی۔کوئلے سے 20روپے 80 پیسے فی یونٹ میں بجلی پیدا ہوئی۔مقامی گیس سے 8 روپے92 پیسے میں بجلی پیدا ہوئی

درخواست کے مطابق ایران سے 19 روپے 57 پیسے فی یونٹ میں بجلی درآمد کی گئی۔42پیسے فی یونٹ بجلی لائن لاسز کی نذر ہو گئی۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 8 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 8 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 3 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'