Advertisement
تجارت

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی سی پی اے) نے نیپرا کو 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی رکھی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 30th 2021, 7:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ  ایجنسی (سی سی پی اے) نے   نیپرا کو  65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی رکھی ہے۔جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے،سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا میں کل سماعت ہو گی۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی  مد میں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ  9مارچ  کو  نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی تھی، نیپرا کی جانب سے جنوری کے ماہانہ  فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 0.8954روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا جس سےصارفین پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑا تھا۔

خیال رہے کہ سی پی پی اے نے 0.9270روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی جبکہ نیپرا اتھارٹی نے 25 فروری  2021 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی اور فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 7 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
Advertisement