عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کے مطابق کورونا وائرس ممکنہ طور پر چمگادڑوں سے جانوروں کے زریعے انسانوں تک پھیلا۔

امریکی خبرایجنسی نے کورونا کے آغاز سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور چینی سائنسدانوں کی مشترکہ ریسرچ کا پہلا مسودہ حاصل کرلیا۔تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس ممکنہ طور پر چمگادڑوں سے جانوروں کے زریعے انسانوں تک پھیلا،کورونا وائرس کے لیب سے پھیلنے کے امکانات بہت ہی کم ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رپورٹ ممکنہ طور پر کل عوام کے سامنے پیش کی جائےگی۔
دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ اینٹنی بلنکن نے رپورٹ کے مستندہونے پر خدشات کا اظہار کردیا ہے،چینی حکومت نے رپورٹ لکھنے میں مدد کی،رپورٹ کی تیاری کے طریقہ کار اور عمل پر خدشات ہیں۔
چین نے تردیدکردی۔ترجمان برائے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کیا امریکا ایسے بیانات سے عالمی ادارہ صحت کے ممبران پر سیاسی دباؤ نہیں ڈال رہا۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- an hour ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago




