Advertisement
پاکستان

عبدالحفیظ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 30th 2021, 9:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعظم نے عبد الحفیظ شیخ کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان دیا جائے گا۔وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا بھی امکان ہے۔

جی این این کے مطابق  شبلی فراز کو پیٹرولیم ڈویژن کا چارج دئیے جانے کا امکان ہے، جبکہ  اطلاعات و نشریات کے الگ الگ وزیر مملکت لانے پر مشاورت جاری ہے، فواد چوہدری کو بھی اضافی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔

واضح  رہے کہ  دسمبر 2020 میں وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے ارکان کے محکموں کو تبدیل کیا تھا۔جس کے بعد شیخ رشید سے وفاقی وزیر ریلوے کا قلم دان لے کر ان کو وفاقی وزیر داخلہ مقرر کیا تھا۔وزیر اعظم نے اعجاز شاہ کو منشیات کنٹرول کا وزیر مقرر کیا تھا   اس سے قبل وہ وزیر داخلہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ منشیات کے کنٹرول کا ایک قلمدان رکھنے والے اعظم سواتی کو وزیر ریلوے مقرر کیا گیا تھا۔ جبکہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد وزیر خزانہ بنایا گیا تھا۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement