Advertisement
تجارت

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی : ملک بھر میں سونے اور ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 30th 2021, 9:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1000 روپے سستا ہوگیا جس کے بعدایک تولہ سونے کی قیمت1 لاکھ 5 ہزار 700 روپےہوگی۔10 گرام سونا 857 روپے سستاہوکر 90621 روپے کا ہوگیا ۔عالمی بازار میں سونا 6ڈالر کمی سے 1727 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔ڈالر 54 پیسے سستا ہونے سے سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ۔

دوسری جانب روپیہ تگڑا اور ڈالر مزید کمزور ہونےلگا ،انٹربینک میں ڈالر چون پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر چودہ ماہ کی کم ترین سطح ایک سو چون روپے پانچ پیسے پر آ گیا ۔

معاشی ماہر خرم شہزاد  نے بتایا کہ اگست 2020 میں انٹربینک میں ڈالر 168.43 سے اب تک ڈالر 14.38 روپے سستا ہوچکا ہے۔

ڈالر سستا ہونے سے درآمدی اشیا کی قیمت میں کمی ہوگی ۔ڈالر سستا ہونے سے ملک کے بیرونی قرض کے ادائیگی کے بوجھ میں بھی کمی ہوگی ۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 36 minutes ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
Advertisement