اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علیوی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے پیغام دیا کہ وہ کورونا وبا کا شکار ہو گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگواچکا تھا تاہم دوسری ڈوز لگنے کے ہفتے بعد جسم میں اینٹی باڈیز بنتی ہیں۔
صدر مملکت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی اور کہاکہ دعا ہے کہ اللہ کورونا کے تمام متاثرین پر رحم فرمائے۔
وازا مرضت فھوا یشفین
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) March 29, 2021
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے
I have tested positive for Covid-19. May Allah have mercy on all Covid affectees. Had 1st dose of vaccine، but antibodies start developing after 2nd dose that was due in a week. Please continue to be careful.
یاد رہے وزیر اعظم عمران خان بھی کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں ۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 28 منٹ قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل





