حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدےسے ہٹانا پی ڈی ایم کی جیت ہے: بلاول بھٹو ذرداری
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں شکست کے بعد عہدے پر رہنا ناممکن ہو گیا تھا،حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدےسے ہٹانا پی ڈی ایم کی جیت ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے تسلیم کرلیا ہے کہ اس کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی ہے۔مہنگائی کی وجہ سابقہ حکومتیں نہیں بلکہ حکومت کے نااہل وزیر ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی ایم ایف وزیر کو عہدے کیلئے منتخب ہونے کی ضرورت تھی۔پارلیمانی حزب اختلاف حکومت کے مقابلے میں انتہائی موثر ہے۔
دوسری جانب وفاقی وزیر برائے اطلاعات کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مہنگائی کنٹرول نہ ہونے کے باعث حفیظ شیخ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے اس لئے انہیں عہدے سے ہٹا کر حماد اظہر کو لگایا جا رہا ہے ۔
وزیراعظم عمران خان حماد اظہر سے مطمئن ہیں،انہوں نے کہا کہ کل وزیراعظم عمران خان دوسرا کورونا ٹیسٹ ہو گا اس کے بعد وہ پارلیمانی اجلاس میں شرکت کرینگے۔

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 2 دن قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 2 دن قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- ایک دن قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- ایک دن قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 2 دن قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 9 گھنٹے قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- ایک دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 2 دن قبل




