Advertisement
پاکستان

پنجاب حکومت نے کورونا لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور : صوبہ کے تمام اضلاع میں ماسک پہننا لازمی ہو گا، لاک ڈاون یکم اپریل سے گیارہ اپریل تک نافذ رہے گا۔ پنجاب حکومت نے کورونا لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 30th 2021, 11:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   حکومت پنجاب نے کورونا لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور راولپنڈی، ملتان  ، فیصل آباد ، سرگودھا ، سیالکوٹ ، شیخوپورہ  اور گجرات میں پبلک  ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے گی ۔  ریل سروس بھی  ستر فیصد  گنجائش کے ساتھ چلے گی۔تمام شہروں میں یکم اپریل سے شادی کی تقریبات پر بھی پابندی ہو گی ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  صوبہ کے تمام اضلاع میں ماسک  پہننا لازمی ہو گا ۔ تمام دفاتر سرکاری اور نجی اداروں میں 50 فیصد عملہ ڈیوٹی پر آ سکے گا ۔  تمام سینما اور مزارات بھی بند رہیں گے ۔

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے مطابق   ریسٹورانٹ، شادی ہال اور کھیلوں کے میدان  بند رہیں گے ۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس ملکر کورونا ایس او پیز  پر عملدرآمد یقینی بنائیں گی ۔ لاک ڈاون  یکم اپریل سے گیارہ اپریل تک نافذ رہے گا ۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 دن قبل
Advertisement