چوہدری خلیق الزمان نے استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھجوا دیا ہے، استعفے کے متن میں چوہدری خلیق الزمان نے لکھا ہے کہ بعض حالات کی وجہ سے نیب کے ساتھ کام نہیں کر سکتا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 1st 2022, 10:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل چوہدری خلیق الزمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
چودھری خلیق نیب پنجاب کے ہائی پروفائل کیسز کی پیروی کرتے تھے، چوہدری خلیق الزمان کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ موجود دور میں نیب کے ساتھ کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔
چوہدری خلیق الزمان نے استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھجوا دیا ہے، استعفے کے متن میں چوہدری خلیق الزمان نے لکھا ہے کہ بعض حالات کی وجہ سے نیب کے ساتھ کام نہیں کر سکتا۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 20 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- an hour ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




